206

چترال کے عوام کے لئے انتظار کی گھڑیاں ختم کرتے ہوئے ضلع اپر چترال کی منظوری دے دی

چترال /صوبائی کابینہ نے جمعرات کے روز اپر چترال کے عوام کے لئے انتظار کی گھڑیاں ختم کرتے ہوئے ضلع اپر چترال کی منظوری دے دی جس کا نوٹیفیکیشن ایس ایم بی آر چند دنوں کے اندر اندر کرے گا۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیر اطلاعات شوکت علی یوسفزئی نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہابینہ نے باضابطہ طو ر اس کی منظوری دے دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں