333

ہرچیں سے مستوج جاتے ہوئے شاہی داس گشٹ کے نزدیک مسافر وین گہری کھائی میں جا گیری،تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ

لاسپور(امیرنیاب)گذشتہ روز ہرچیں سے مستوج جاتے ہوئے شاہی داس گشٹ کے نزدیک مسافر وین گہری کھائی میں جا گیری، ویلی لاسپور کے مشہور سماجی و سیاسی شخصیت و سابق ممبر یونین کونسل نگاہ بن شاہ، چیئرمیں ویلج کونسل ہرچین پونار خان اور خواتین سمیت اٹھارہ مسافر سوار تھے، تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ کچھ مسافروں کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ امدادی کاموں میں مقامی لوگوں اور آغاخان ایجنسی فار ہبیٹاٹ کے مقامی نمائندوں نے بڑھ چڑھ کرحصہ لیا۔زخمیوں کومقامی ہیلتھ سینٹرمیں مرہم پٹی کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں