215

پاک آرمی کے مجاہدفورس کے جوان ناصرحسین سکنہ سرغوزمستوج آزادکشمیربارڈرپرڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے شہید

چترال(نامہ نگار)چترال کے ایک اورسپوت نے ملک کی سرحدوں کادفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیاہے۔تحصیل مستوج کے نواحی گاؤں سرغوزسے تعلق رکھنے والے پاک آرمی کے مجاہدفورس کے جوان ناصرحسین ولد(ر)صوبیداررحمت حسین آزادکشمیربارڈرپرڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے شہیدہوگیاہے۔جس کی جسدخاکی آبائی گاؤں سرغوزروانہ کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں