Site icon Daily Chitral

انتقال پر ملال،،فارسٹ اکاؤنٹنٹ گل نایاب خان آف اٹانی انتقال کرگئے

چترال /گل نایاب خان آف اٹانی آج پشاور میں بقضائے الہی انتقال کرگئے۔ آپ فارسٹ ڈیپارٹمنٹ میں بحیثیت اکاؤنٹنٹ تعینات تھے۔ ان کی نماز جنازہ کل بروز منگل ایون اٹانی میں ادا کی جائے گی۔

Exit mobile version