216

پاکستان پیپلز پارٹی کا51واں یومِ تاسیس لوئر اور اپر چترال میں جوش خروش سے منایا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی کا51واں یوم تاسیس لوئر اور اپر چترال میں اور تمام تحصیل آفیسز میں جوش وخروش سے منایا گیا۔مرکزی پروگروم ضلعی آفیس چترال میں اور تحصیل دروش کے عہدہداروں اور جیالوں نے دروش آفس اور اپر چترال کے عہدہ داروں اور جیالوں نے بونی آفس میں یوم تاسیس منایا۔جسمیں ضلع بھر سے کثیر تعداد میں عہدہ داروں اور جیالوں نے شرکت کی۔تقریبات میں پارٹی کوہر سطح پر مضبوط کرنے کا عزم اور ارادہ کیا گیا۔اور پارٹی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں