251

تورکہوچترال کی معروف سماجی شخصیت منورخان کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کرگئی

چترال (نامہ نگار ) تورکہوچترال کی معروف سماجی شخصیت منورخان کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کرگئی۔ انھیں گزشتہ روز شو تخار تورکہو میں سپرد خاک کردیاگیامرحومہ یوسف علی خان پاک نیوی، یعقوب علی ، رحمت علی یو اے ای کی والدہ (ریٹایرڈ ) پوسٹ ماسٹر حاجی شیرعزیز مستوج کی ہمشیرہ اور چیف ایڈیٹر چترال ٹائیمز ڈاٹ کام سیف الرحمان عزیز کی پھوپھی تھی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں