510

چترال کے معتبر نام الحاج عیدالحسین اتوار کے دن صبح 10بجے چترال پریس کلب کے مہراکہ پروگرام میں اپنے سیاحتی سفر کے حوالے سے دلچسپ روداد بیان کریں گے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) دنیا کے 35سے ذیادہ ممالک میں سیروتفریح کے حوالے سے چترال کے معتبر نام الحاج عیدالحسین اتوار کے دن صبح 10بجے چترال پریس کلب کے مہراکہ پروگرام میں اپنے سیاحتی سفر کے حوالے سے دلچسپ روداد بیان کریں گے۔ چترال پریس کلب کی طرف سے سیروسیاحت کے روداد اور سفرنامہ پڑھنے کے شایقین حضرات سے اس پروگرا م میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں