272

۔محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں واقع سرکاری سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

پشاور۔محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں واقع سرکاری سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے میدانی علاقوں میں واقع سکول 22دسمبر سے 31دسمبر تک بند رہیں گے جبکہ پہاڑی علاقوں کے سکولوں میں 22دسمبر سے 28فروری تک چھٹیاں ہوں گی اس ضمن میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے گزشتہ روز اعلامیہ جاری کر دیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں