265

گولین گول ہائیڈرو پاؤر اسٹیشن سے ضلع چترال کو ملنے والی بجلی 22سے25دسمبر تک(3دن) کے لئےبند ہوگی

گولین گول ہائیڈرو پاور اسٹیشن سے ضلع چترال کو ملنے والی بجلی 3دن کے لئے منقطع ہوگی۔پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (PESCO) کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق جوٹی لشٹ گریڈ اسٹیشن میں ٹرانسفارمر کی تنصیب کی وجہ سے گولین گول ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ سے ضلع چترال کو ملنے والی بجلی 22دسمبر صبح سات بجے سے 25دسمبر سات بجے تک ٹوٹل 72گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔صارفین اپنے لئے متبادل کا بندوبست کرلیں تاکہ پریشانی سے بچا جاسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں