195

انتقال پُرملال۔ریٹائرڈ صوبیدارظفرعلی شاہ کی صاحبزادی انتقال کرگئی

ریٹائرڈ صوبیدار ظفرعلی شاہ کی صاحبزادی طول علالت کے بعد انتقال کرگئی۔اُن کی نمازہ جنازہ ہفتہ22دسمبر کو 2بجے بلچ میں ادا کی جائیگی۔سوگوران میں ڈی ایف او وائلڈ لائف الطاف علی شاہ،مقصودعلی شاہ،عمران علی شاہ،بہرام علی شاہ اور نوید علی شاہ (بھائی) آزاد علی شاہ (چچا) اور سید ریاض اللہ شاہ(خالہ زادبھائی )شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں