253

سیدگل یوسف شاہ المعروف سیکرٹری بابا ایک سادہ لوح ،خوش اخلاق غریب دوست انسان تھے/سابق ایم پی سیدسردارحسین شاہ 

چترال(ڈیلی چترال نیوز)سابق ایم پی اے چترال سیدسردارحسین شاہ نے بریپ یارخون سے تعلق رکھنے والے معرف شخصیت سیدگل یوسف شاہ المعروف سیکرٹری بابا کی وفات پر پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ سیدگل یوسف شاہ المعروف سیکرٹری بابا ایک سادہ لوح ،خوش اخلاق غریب دوست انسان تھے۔ اس افسوس ناک واقعے پر اللہ تعالیٰ (مرحوم) کے خاندان کے تمام افرد، لواحقین اورپسماندہ گان سے دلی اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ میری دعا ہے کہ اللہ رب العزت مرحوم کو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے اورتمام اہل خاندان کو صبر و شکر کی توفیق عطا فرمائے (آمین)۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں