چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) پی ٹی آئی کے رہنما اور سی سی ڈی این کے چیئرمین سرتاج احمد خان نے اطلاع دی ہے کہ اور چترال کے معروف شخصیت اور سابق کمشنر افغان ریفیو جیز میرسبحان الدین کو پشاور میں سپرد خاک کرنے کے بعد پشاور میں رسم قل کے بعد 31۔ دسمبر سے گولدور میں ان کے رہائش گاہ میں ان کیلئے قرآن خوانی ہوگی اور ان کی تعزیت کا سلسلہ بھی وہیں شروع ہوگا۔
234