277

کوغذی کے مہترجوماسٹر مظفر علی خان مرحوم کی اہلیہ بقاضائے الہی وفات پا گئی

کوغذی کے مہترجوماسٹر مظفرعلی خان مرحوم کی اہلیہ دختر مرحوم محترجو کپٹن عبد الروف دنین بقاضائے الہی وفات پا گئی
مرحومہ ایڈوکیٹ جاوید حسیین مغلAGP, جمشید حسین مغل نائب تحصیلدار ریونیو،ایڈوکیٹ مہترجو خورشید حسین مغل صدر بار کونسل چترال کی والدہ محترمہ اور مہترژاو محمد کوثر ایڈوکیٹ صدر مسلم لیگ ن تحصیل چترال و مرکزی چیرمیں کھوار اہل قلم کی چچی اور ساس تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں