184 پی ٹی آئی ضلع چترال کے رہنما محمد قاسم کے والد حضرت شاہ انتقال کر گئے ایڈیٹر انچیف جنوری 14, 2019January 14, 2019 0 تبصرے چترال(نمائندہ ڈیلی چترال) پی ٹی آئی ضلع چترال کے رہنما محمد قاسم کے والد حضرت شاہ انتقال کر گئے ان کی عمر92برس تھی -آپ محمد اسحاق ، غلام احمد اور وسم عباس کے بھی والد تھے انہیں گزشتہ روز ان کی ابائی قبرستان دنین میں سپردخاک کردیاگیا-