34

اے ڈی سی چترال منہاس الدین ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے پی کے تعینات

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین کو چترال سے تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ پشاور تعینات کیا گیا ہے۔جبکہ ان کی جگہ ذاکر حسین(پی ایم ایس بی ایس17 )کو اے ڈی سی چترال تعینات کیا گیا ہے وہ اس سے پہلے لا ڈیپارٹمنٹ پشاور میں سیکشن افیسر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

Print Friendly, PDF & Email