پشاور(پریس یلیز)بروزپاورگرڈاسٹیشن تیمرگرہ منتقلی کی باتین محض افواہیں ہیں ۔اس میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔گولین گول ہائیڈل پاوراسٹیشن کاٹرپ کرجاناٹیکینکل مسئلہ تھاجسے مستقلادورکردیاگیاہے آئندہ کے لئے اس طرح کوئی مسئلہ پیدانہیں ہوگابعض دوست سیاسی سکورنگ کے لئے غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں اگرحقیقتاپاورگرڈاسٹیشن کی منتقلی کی ہواچلی توعبدالاکبرچترالی سب سے پہلے ہرقسم کی قربانی دینے کے لئے تیارہوگا۔ان خیالات کااظہارجماعت اسلامی پاکستان کے پارلیمانی لیڈرو رکن قومی اسمبلی چترال مولاناعبدالاکبرچترالی نے جماعت اسلامی کے المرکزالاسلامی حدیقتہ العلوم پشاورمیں میڈیانمائندوں اورمختلف وفودسے