اپرچترال گاوں ریشن راغین میں طالب علم رفیق علی جان بحق،حادثاتی موت یاقتل پولیس اسٹیشن میں دراخواست دائر دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔” سرکاری اساتذہ نے تعلیمی نظام برباد کر دیا ہے “ ۔۔۔۔محمد جاوید حیات چترال کے کالاش ویلی رمبور میں حالیہ بارشوں کے دوران کئی گھر منہدم اور کئی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ریسکیو کے جوانوں کی انتھک کوششوں سے بمبوریت ویلی روڈ کو سیاحوں اور مقامی افراد کے لئے کھول دیا عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ کا میرے خاندان سے والہانہ محبت۔۔۔۔۔ تحریر:دین محمد ندیم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان کی جانب سے ایمرجنسی حالت سے نمٹنے کے لئے ٹینٹ ضلعی انتظامیہ کے حوالے رکن قومی اسمبلی غزالہ انجم نے وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات میں چترال میں حالیہ بارشوں اور قدرتی آفات کے حوالے سے انہیں اہالیان چترال کی مشکلات سے آگاہ کیا دادبیدداد..دولت کی تقسیم..ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی صحافی کسی بھی علاقے میں عوام کے آنکھ اور کان کی حیثیت رکھتے ہیں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال افتخار شاہ آزوردام،حفیظ آباد، جزیر دوری میں کئی دنوں کی مسلسل بارش کی وجہ سے زمین سرک گئی جس کے نتیجے میں تین گھر وں سمیت ایک جامع مسجد مکمل طور پر مٹی تلے دب گئے
208

.قومی اسمبلی میں بل پیش ہونے کے بعد واضح ہوجائے گا کہ کونسی جماعت گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ مخلص ہے/PTI رہنما فتح اللہ

اسلام آباد(محبت حسین )پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے رہنما فتح اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ گلگت بلتستان کے حوالے سےسپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ حکومت اس حوالے سے قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد خطے کو عبوری صوبے کا درجہ دیکر گلگت بلتستان کے عوام کی محرومیوں کاازالہ کرے اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف عبوری صوبے کے حوالے سے بل قومی اسمبلی میں پیش کرے گی.قومی اسمبلی میں بل پیش ہونے کے بعد واضح ہوجائے گا کہ کونسی جماعت گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ مخلص ہے انہوں نے کہا کہ قوم پرست جماعتوں کے رہنماؤں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حقوق کے نام پر شور مچانا بندکر دیا ہے جبکہ ان کے ایسے کارکنان سوشل میڈیا میں اب بھی واویلا مچا رہے ہیں جنہوں نے سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کو یا تو پڑھا نہیں یا انگریزی میں لکھا ہوا فیصلہ ان کے سمجھ میں نہیں آیا ہے.انہوں پارٹی صدارت کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ گلگت بلتستان کی پارٹی صدارت کے لئے اس وقت 40کے قریب کارکنان نے آن لائن درخواستیں جمع کروا دیا ہے پارٹی قیادت مارچ کے دوسرے ہفتے تک پارٹی صدر کا فیصلہ کرے گی جس کسی کو فیصلہ قبول نہیں ہوگا وہ اپنے منزل کا تعین خود کرے گ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں