چترال(ڈیلی چترال نیوز)ڈی ایچ اوچترال ڈاکٹرافتخارالدین اورریجنل پروگرام منیجرآغاخان ہیلتھ سروس چترال معراج الدین نے کہاہے کہ ماں اوربچے کی صحت کاہفتہ 18سے 25فروری تک منایاجارہاہے جس کامقصدماں اوربچے کی صحت کویقینی بناناہے ۔انہوں نے تمام متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ ماں او ربچے کی صحت کے حوالے سے منا ئے جانے والے ہفتے کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری امانت داری کے ساتھ نبھائیں۔ انہوں نے کہا کہ اس ہفتے کے دوران لیڈ ی ہیلتھ ورکرز خواتین دیہی مراکز اور گھر گھر جاکر حاملہ خواتین اور چھ ما ہ سے لے کر پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کی بنیادی غذائیت کے بارے