243

صلاح الدین صلاح کے بڑے بھائی منہاج الدین انتقال کرگئے ہیں۔جن کی نمازجنازہ کل جمعہ کی نماز کے بعدپرپش اویرمیں اداکی جائے گی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)بابافتح الدین اورصلاح الدین صلاح کے بڑے بھائی منہاج الدین انتقال کرگئے ہیں۔جن کی نمازجنازہ کل جمعہ کی نماز کے بعدپرپش اویرمیں اداکی جائے گی۔تمام خیرخوان سے پسماندگان کی درخواست ہے موسم کی خرابی اورراستے کی دشواری کے سبب تعزیت کے لئے پرپش آنے کی زخمت نہ کریں ۔تین دن بعدلواحقین چترال ٹاون تشریف لائیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں