42

کمشنر ملاکنڈسیدظہیرالاسلام نے ملاکنڈڈویژن کے تمام اضلاع بشمول باجوڑ کی ضلعی انتظامیہ کو ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرنے ہدایت

ملاکنڈ(نامہ نگار)کمشنر ملاکنڈ ڈویڑن سید ظہیر الاسلام نے پاک بھارت کشیدگی اوربھارت کی جانب سے بڑھتی ہوئی سرحدی خلاف ورزویں کے پیش نظرملاکنڈڈویژن میں ایمرجنسی نافذکرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ملاکنڈڈویژن کے تمام اضلاع بشمول باجوڑ کی ضلعی انتظامیہ کو ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرنے اورکسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے اورزخمیوں کے فوری علاج کے لئے تمام طبی مراکز میں ادویات اور عملے کی 24 گھنٹے موجودگی یقینی ہدایت کی گئی ہے۔اسی طرح پولیس و شہری دفاع اور فلاحی اداروں کو بھی فعال بنانے کی ہدایت کردی گئی

Print Friendly, PDF & Email