253

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ پشاور نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کیلئے ریگولر اور پرائیویٹ امیدواروں کو رول نمبرز جاری کر دیئ

پشاور۔ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ پشاور نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کیلئے ریگولر اور پرائیویٹ امیدواروں کو رول نمبرز جاری کر دیئے ہیں ٗ کنٹرولر امتحانات پروفیسر ملک مقصود کے مطابق جن طلباء و طالبات کو رول نمبرز موصول نہیں ہوئے ہیں وہ امتحانات سے تین دن پہلے تک بورڈ آفس سے اپنے رول نمبرز حاصل کر سکتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں