297

ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افیسر مردانہ چترال احسا ن الحق تبدیل، اشفاق احمد نئے اے سی مستوج تعینات

(نما یندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افیسر مردانہ چترال احسا ن الحق تبدیل جبکہ جہانگیر BS19ڈی ای او صوابی مردانہ کو تبدیل کر کے ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افیسر مردانہ چترال تعینات کر دیا گیا۔ احسا ن الحق کی خدمات مزید پوسٹنگ کے لیے ڈایرکٹریٹ کے و سپرد کر دی گئی۔ایک اور نوٹیفکیشن کے مطابق اشفاق احمد PMS BS-17 کو خالی اسامی پر AC مستوج ایٹ بونی تعینات کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں