521

چترال کا ابن بطوطہ الحاج عید الحسین ترکی کاسیر مکمل کرنے اور عمرہ کی ادائیگی کے بعد منگل کے روز چترال واپس پہنچ گئے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) چترال کا ابن بطوطہ الحاج عید الحسین ترکی کاسیر مکمل کرنے اور عمرہ کی ادائیگی کے بعد منگل کے روز چترال واپس پہنچ گئے ۔ اس سفر میں ان کی فیملی بھی ساتھ تھی جبکہ اس سے قبل انہوں نے اکیلے اور اپنے احباب کے ساتھ دنیا کے مختلف براعظموں کے چالیس سے ذیادہ ملکوں کا سفر کرچکے ہیں اور سال کا ایک تہائی حصہ وہ سیروسیاحت میں گزار نے کا شیڈول اپنالی ہے اور یہ وہ منفرد اعزاز ہے جو چترال میں صرف انہیں حاصل ہے۔ مستقبل قریب میں وہ یورپ کے بعض ملکوں کے دورے پر نکلنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں