جے یوآئی یوسی چرون کاانتخابات مکمل حاجی عبدو الرحمن صدر شہزاد احمد شہزاد جنرل سیکرٹری منتخب

چترال(نامہ نگار)جمعیت علماء اسلام (ف ) اپر چترال کے یونین کونسل چرون کے پارٹی انتخابات مکمل حاجی عبدو الرحمن صدر شہزاد احمد شہزاد جنرل سیکرٹری منتخب۔گذشتہ روز بونی میں جمعیت اسلام اپر چترال کے یونین کونسل چرون کے انتخابات امیر انتخابات سب ڈویژن مستوج دوست محمدکے نگرانی جامعہ مسجد بونی ہوئی ۔جس میں اپر چترال یونین کونسل چرون کے ممبران نے شرکت کی اور باہمی اتفاق رائے سے حاجی عبدو الرحمن کو صدر شہزاد احمد شہزاد کو جنرل سیکرٹری نائب صدر عبداللہ کریم مولانا فضل مولا سیکرٹری مالیات اور غیاث الدین سیکرٹری اطلاعات منتخب ہوئے۔

Print Friendly, PDF & Email