189

پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے دنین میں متاثرہ خاندان کے ساتھ اظہار تغزیت:-

پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے دنین میں متاثرہ خاندان کے ساتھ اظہار تغزیت:-
آج صبح چترال کے گاوں دنین گژاندہ میں وسیم خان نامی شخص کے رہائشی مکانات کے اوپر لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے دو کمروں کی چھت گرنے کی وجہ سے اس کے گھر کے تین افراد جان بحق ہو گئے تھے ۔پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے متاثرہ خاندان کے لواحیقین کو راشن پیکیجز اور ٹینٹ وغیرہ دیے گئے اور ان کے گھر جا کے لواحیقین کے ساتھ فاتحہ خوانی بھی کی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں