201

گرین لشٹ کے مقام پر لون اور اویر گاوں کے لیے زیر تعمیر پو کیڑ پل مبینہ طور پر ناقص مٹیریل کی استعمال کی وجہ سے ٹو ٹ گیا۔

چترال(نما یندہ ) اپر چترال کے علاقہ گرین لشٹ کے مقام پر لون اور اویر گاوں کے لیے زیر تعمیر پو کیڑ پل مبینہ طور پر ناقص مٹیریل کی استعمال کی وجہ سے ٹو ٹ گیا۔خوش قسمتی سے پل پر کام کرنے والے مذدور نما ز کے وقفے کی وجہ سے حاد ثے کے وقت وہاں پر موجود نہیں تھے۔درین اثناء صوبائی وزیر موا صلات اکبر ایوب نے پل ٹوٹنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر انکو ایری کر کے دو دن کے اندر رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم دیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ متعلقہ ٹھیکدار اور انجینیر کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں