198

جے یو آئی چترال کے سابق جنرل سیکرٹری مولانا بلیناس انتقال کرگئے۔نماز جنازہ دوبجے بروز دومون میں ادا کی جائیگی

 چترال (نامہ نگار)سابق جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام(ف) چترال مولانا بللناس طویل علالت کے بعد اتوار کی رات اپنےآبائی گاؤں بروز دومون میں انتقال کرگئے۔ مرحوم  گزشتہ کئی مہینوں سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ اُن کی نماز جنازہ مورخہ 27مئی کو (بروز پیر) دن دو بجے بروز دومون میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں