225

کیا ھم واقع مالیاتی بحران سے نکلنا چاھتے ھیں۔۔۔۔۔۔عنایت اللہ اسیر

پھر گردگان بر گمبد
مرکزی کابینہ
اخر ھم اس بحران سے نکلنے پر غور خوص کیوں نہیں کرتے اور قابل عمل تجاویز پر عمل کرنے کے بجاے ان سے صرف نظر کیوں کرتے ہیں( کیا ھم کانے بہرے اور گونگے ہیں)
یا پاکستان کو مشکلات سے نکالنے میں مخلص نہیں ھیں یا پھر وزیر اعظم انقلاب کو مالیاتی طور پر نا کام کرکے عوام میں مایوسی پھیلا کر عوام کو ان سے بے زار کرنے کی سازش میں ھم اراکین کابینہ اور وزراے عزام خود ملوث تو نہیں
جو بھی قابل عمل تجویز دی جاتی ھے اس کا مطالعہ اور ملاحظہ تک نہیں کیا جاتا ایسا لگتا ھے کہ کابینہ میں مزدور بیٹے ہیں حاضریان لگا کر تنخواہین اور مراعات بٹور کر ارام فرماتے ھیں
کوی تعمیری کام اپنے سوچ سمجھ کے مطابق کیوں نہیں کرتے یا پھر
( خان خولی نوکر) ہیں اور بے دست وپا بے اختیار مجبور محص ہیں
اگر ایسا نہیں ھے تو تو تمام تعمیری کام رکے ھوے کیوں ھیں گردش زر مکمل طور پر رکا ھوا کیوں ھے جس سے مزدور خودکشی تک پہنچ چکے ہیں بعض محکموں کے کلاس 4 اور بلدیاتی اداروں کے ملازمیں اور باعزت ناظمین قرض لے لے کر بازارون میں نکلنے سے قاصر ھوچکے ہیں لوگ ان کے کراے پر لیے گیے دفاتر کے سالوں سے پھنسے ہوے کرایوں کی وصولی کے لیے ان کے گریبان تک پہنچ چکے ہیں کیونکہ ان کی نمایندگی کے ایام پر اشوپ اختیتام کے قریب ھے
بات لمبی ھوگی مگر میں تو پھر صداء بصراء ,گردگان بر گمبد اونٹ کے کان میں ازان لیکر چوتھی بار پھر گونگوں,بہروں اور اندھوں کے کابینہ اور افطار ڈنر کے مزے لوٹنے والے موسم میں بے وقت کی بے وقعت بات لیکر نہایت ڈھٹای سے پھر حاضر خدمت ھوا تھا حالانکہ مجھے بخوبی معلوم ,تجربہ اور یقین ھے کہ اس ملک خداداد میں ملک کے مفاد ترقی استحکام مضبوطی کی بات کوی نہیں سنتا
امدم بر سرے مطلب مجھے اپنے کام سے غرض ھے کیونکہ یہ ملک ھے تو میں میری ملازمت میری عزت میری وزارت اور میری حکومت ھے
لہذہ اییے اس ملک کو مالیاتی بحران سے نکالنے کے لیے CPEC کے طرز کا GCEC گوادر سنٹرل ایشیاء ایکنامک کوری ڈور کے عملی اقدامات پر مزید وقت ضایع کیے بے غیر اگے بڑتے ھیں یقینن کجھ قوتیں CPEC کی طرح اس کی مخالفت میں اگے اینگے مگر ھمیں ایک اذاد ایٹیمی قوت والے ملک کی طرح اپنے فیصلے خود کرکے اگے بڑنا ھوگا
اس گوادر سنٹرل ایشیاء ایکنامک کوری ڈور کی تعمیر میں بیس ممالک فی ملک دس ارب ڈالر کے ابتدای فنڈ سے حصہ لینگے کیونکہ یہ راستہ ان کو سمندر تک رسای کے لیے نہایت ضروری ھے
اس بہت بڑے مالیاتی استحکام کے منصوبے کے لیے جلد از جلد ایک با اختیار ورکنگ گروپ مالیاتی سہولیات کے ساتھ ترتیب دیکر ٹاسک فورس کے طور کابینہ کی منظوری سے جلد از جلد عمل میں لایا جاے میری خدمات رضاکارانہ طور اس کمیٹی کو ھر وقت حاصل ھونگے
فلحال دستیاب ذمینی کچے ٹرک ایبل راستے ارندو , ڈورہ پاس اور بروغل پاس کو جایز امد ورفت سیاحت تجارت علاج معالجے اور رشتہ دارون کے ملنے کےلیے ھر قسم جایز امد و رفت کے پاک ارمی ,بارڈر پولیس اور پولیس فورس کی مشترکہ مضبوط نگرانی میں کھولکر دس دن کے اندر مالیاتی فواید حاصل کیے جاسکتے ھیں
ورکنک گروپ جلد از جلد چترال میں جون میں ھی تین دن کا مشاورتی اجلاس بلاکر چترال یونیورسٹی کے دستیاب وسایل سے استفادہ حاصل کرکے اس استحکام ,تعمیر و ترقی کے منصوبے پر کام کا اغاز کرکے اپنے وجود اور ھونے کا ثبوت دیے سکتے ھیں
اس تعمیر ملک و وطن کے کام کی امید مزدوروں نہیں کی جاسکتی ایسے کاموں کے لیے جذبہ حب الوطنی کی اشد ضرورت ھوتی ھے
03469103996
ایسے ادارے جو سیاحت کی بات سن کر فلایٹین کی سہولت ان چند دنوں کے دوگنا کرنے کے بجاے بلکل یکسر ختم کرکے کلاش چیلیم جوشٹ فیسٹیویل کے لیے بین الاقوامی طور پر مہینون پہلے سے کنفرم بکنگ شدہ کی گروپس کو چترال پہنچنے سے محروم کرتے ھوں تو ملک میں سیاحت کیا خاک ترقی کریگی
کون پوچھتا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں