تحصیل دروش سے تعلق رکھنے والے پی ایم ایس آفیسر محمد عرفان الدین اے ڈی سی اپر چترال تعینات
ایڈیٹر انچیف
چترال /تحصیل دروش سے تعلق رکھنے والے پی ایم ایس آفیسر محمد عرفان الدین کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال تعینات کردیا گیا۔وہ اس سے پہلے ڈی ایم او،آئی ایم یونٹ محکمہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن تعینات تھے۔