225

شالیستان کجو سے تعلق رکھنے والےاستاذ دارالعلوم چترال قاری محمد شعیب مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

شالیستان کجو سے تعلق رکھنے والے استاذ القراء ،استاذ دارالعلوم چترال قاری محمد شعیب  مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ چند ہفتوں سے بیمار تھے ، ان کو علاج کےلئے پشاور لے جارہے تھے جوکہ دیر پہنچ کر حالت مزید بگڑ گئی اور وہ خالق حقیقی سے جاملے ۔ یقیناً ہم سب کے لئے یہ دکھ کی گھڑی ہے ، ہماری دعا ہے کہ اللّہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں