وفاقی و صوبائی وزراء کی کامران خان بنگش کی اہلیہ کے انتقال پرتعزیت

پشاور(پریس ریلیز)وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید، صوبائی وزراء محب اللہ خان اور ڈاکٹر امجد علی نے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کامران خان بنگش کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ وافسوس کا اظہار کیا ہے اپنے الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے اس سانحہ ارتحال پر کامران بنگش اور سوگوار خاندان کے دیگر افراد سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی چئیرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے بھی کامران خان بنگش کی اہلیہ کی وفات پر دلی رنج وافسوس کا اظہار کیا ہے اور پسماندگان سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا۔

Print Friendly, PDF & Email