چترال (ڈیلی چترال نیوز)گورنمنٹ کنٹریکٹرایسوسی ایشن چترال کے انتخابات مکمل ہوگئے۔نواحمدخان صدراورفضل الرحمن جنرل سیکرٹری منتخب۔ٹھیکہ داربرادری نے ایک ہنگامی اجلاس کے بعداتفاق رائے سے جن عہدہ داروں کاچناؤعمل میں لایااُن کے نام یہ ہیں۔مغل بازخان سرپرست اعلیٰ،جاویداخترسینئرنائب صدر،مفتاح الدین،سعیدالدین لال،محمدنصیر،صدیق احمدنائب صدور،بابرالدین خزانچی،فضل لہادی جائنٹ سیکرٹری اورسیف الرحمن آفس سیکرٹری منتخب ہوئے۔جبکہ ایگزیکٹوباڑی میں حاجی محمدخان،قذافی،نثاردستگیر،امیراللہ خان،افتاب ایم طاہر،نواب خان،مجیب