223

ایس پی شانگلہ محمد خالد خان ایس پی انوسٹی گیشن چترال تعینات

چترال (نامہ نگارایس پی  محمد خالد خان کا تبادلہ بحیثیت ایس پی انوسٹی گیشن چترال کردیا گیا۔وہ گزشتہ تین سالوں سے بطور ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ شانگلہ میں تعینات تھے۔محمد خالد خان جس کا تعلق تورکہو چترال سے ہے چترال میں ایس ڈی پی او ودیگر عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں