409

کلاش ٹیرویلنگ ایکزبیٹ کے تعاون سے چترال موزیم میں پرگرام

چترال ( فتح اللہ کلاش )جس طرح سینگرز نے پرو فامنیس کی وہ قابل دید ہے کلاش سینگریز آمرینہ اور آریانہ کی دبنگ انڑی سے پرگرام کی رونق کو چار چاند لگ گئ جہاں تک میرا اپنا ضمیر کہہ رہا ہے یہ پرگرام ہونا چاہیے مگر اس طرح سے وسائل کو فضول میں بہانہ کوئ عقلمندی نہیں ہے ان پیسون سے اور بھی کام ہو سکتے ہین کلاش میں بہت سے کام پڑے ہیں جو گورنمنٹ نہیں کر رہا ہے توجہ نہیں دے رہا ہے کلاش کو نظرانداز کیا جا رہے مگر ان لوگوں کو چاہیے تھا کہ کلاش میں اچھے کاموں پر توجہ دیتے کلاش میں لوگ بےروزگاری کا رونا رو رہے ہیں ان کو کاروبار کے لیے پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے تعلیم کے لیے پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے کلاش میں ساحیوں کے لیے کچھ نہیں ہے اس پر توجہ دینا چاہیے تھی , کلاش روڈ ٹھیگ نہیں اس میں کچھ کام مرمت وغیرہ اپنے مدد اپ کے تحت لوگوں سے کروا سکتے تھے مگر کچھ بھی نہیں, ناچ گانو سے کیسے ترقی ہو سکتی ہے اج تک کہا ناچ گانو سے انقلاب آئ ہے ??? لوگون کو گمراہ کرنا بند کرے اگر اتنے پیسے ہیں کہ انہے رکھنے کی جگہ نہیں ہے تو کلاش میں بہت کام پڑے ہیں وہ کرے جو گورنمنٹ نہیں کر پا رہی ہے یہ جو چیز اپ لوگ اج کل دیکھا رے ہیں یہ عمل مایوس کن ہے اس سے کلاش کی امیچ گرتا جا رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں