238

میٹرک کے بہترین نتاج نکلنے پر تمام اساتذہ اور ہیڈ ماسٹرزکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں.محمد ایوب خان

گلکت بلتستان/پریس ریلیز/ میٹرک کے بہترین نتاج نکلنے پر تمام اساتذہ اور ہیڈ ماسٹرزکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ ایک خاص سازش کے تحت ہای سکینڈری سکولوںاور محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے پوسٹوں پر ڈھاکہ ڈالنے کوشیش کی جارہی ھےجسکو کسی صورت برداشت نہیں کیا جاے۶ گا اور نہ ہی حکو مت معشی بوجھبرداشت نہیں کر سکے گی۔ان خیالات کا اظہار ٹیچرایسوی ایشن گلکت بلتستانکے جنرل سکریٹری محمد ایوب خان نے اپنا اییان میں کیا ۔ انہوں نے مزیدکہا ٹیچرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کا نصب العین اساتذہ کے حقوق کاحصول۔تحفظ۔علاقے میں معیار تعلیم کو بہتر بنانا اور علاق میں پایدار امنکا قیام عمل میں لانا ھے جسں کے لیے ہم نے شروع دن سے حاجی شاہد حسین کیسرپرستی میں اپنا سفر کا اغاز کیا اور اٹھ سالہ جدوجہد کے بعد اساتذہ کےحقوق کے حصولو تحفظ علافے میں امن و امان اور معیار تعلیم کو بہتر بنانےمیں بہت بڑی کامیابی حاصل کی یہی وجہ ھے کہ اساتذہ نے تیسری بار حاجیشاہد حسین اور اس کی پوری ٹیم پر اعتماد کرتے ھوے ایک بار پھر خدمت کاموقعہ فراہم کیا ۔اج میٹرک کےا متحان میں اچھے رزلٹ پچھلے اٹھ سال کی جدو جہد کا نتیجہ ھے امن و امان اور بھا۶ی چارگی پروان چڑھ رہی ھے۔ اس کےعلاوہ ٹیچرز ایسوشی ایشن گلگت بلتستان نے نظام تعلیم کی درستگی میں اپناکردار ادا کیا اگرچہ ابھی بھی مزید بہتر بنانے کی ضرورت ھے تا ھم پہلے کینسبت بہت ساری اصلاحات ہو چکی ہیں یہ ایک مسلمہ حقیقت ھے کہ محکمہ تعلیمکی اشلاحات میں صوبا۶ی حکومت خاص کر وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظالرحمن کا بڑا کردار ہے خاص کر مفت کتابوں کی فراہمی ۔ ماڈلز سکولوں کاقیام تمام سرکاری ملازمین اور سیاست دانوں کے بچوں کو سرکاری سکولوں میںداخل کرنے کا اعلان وغیرہ قابل تحسین ہیں ایسے میں ہای سکینڈری سکولوںاور پوسٹوں پر ڈاھاکہ ڈالنے کی کوشیش تعلیمی محول خراب کرنے اور صوبیحکومت کو معاشی بحران میں دھکیل کے مترادف ھے لہذا ٹیچر ایسوسی ایشن گلگتبلتستان وزیر اعلی۔چیف سکریٹری۔ وزیر تعلیم۔اور سکرٹیری ایجوکیشن سےپرزور مطالبہ کرتی ھے کہ اس قسم کے اقدامات کا نوٹس لیا جاے اور ٹھوساقدامات اٹھایا جاے بصورت دیگر ٹیچرز ایسوسی ایشن سخت اقدام اٹھانے پرمجبور ھوگی۔ دلاور شاہ سکرٹیری اطلاعات جی بی ٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں