پی وائی او دیر چترال ڈویژن کے انفارمیشن سیکرٹری نے تحصیل دروش کی سطح پر رابطہ مہم کا اعلان
ایڈیٹر انچیف
پی وائی او دیر چترال ڈویژن کے انفارمیشن سیکرٹری فہیم اللہ فہمی نے کل سے تحصیل دروش کی سطح پر رابطہ مہم کا اعلان کر دیا ھے۔جس میں جے یو آئی۔جماعت اسلامی۔مسلم لیگ نون۔اے این پی ودیگر سیاسی قائدین کے ساتھ ملاقات کر کے مہنگائی۔لوڈشیڈنگ ودیگر عوامی مسائل پر مشاورت کرین گے۔