185

صدر حاجی شاہد حسینمعیار تعلیم کو بہتر بنانے اورعملی جامعہ پہنانے کے لیےفی الفور قانون سازی کی جائے / صدر حاجی شاہد حسین

معیار تعلیم کو بہتر بنانے کے لیے تمام سیاست دانوں اور سرکاری ملازمین کے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کرنے کی وزیر اعلی گلگت بلتسٹان حافظ حفیظ الرحمن کی حالیہ اعلان واحد حل ھے جس کو عملی جامعہ پہنانے کے لیےفی الفور قانون سازی کی جاے۶ ۔ٹیچرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان اس کیبھرپور حمایت کرتے ھوے ہر قسم کی تعاون کی یقین دھانی کراتی ھے۔ان خیالاتکا اظہار ٹیچرز ایسوسی ایشن گلت بلتستان کے صدر حاجی شاہد حسین نے اپناایک بیان میں کیا۔ جس کے نتیجے عدل و انصاف کا بول بالا ھوگا ۔تمام لوگوںکا توجہ سرکاری سکولوں کی طرف ھوگا ۔تمام سیاست دانوں اور افیسرز کے بچےان کے سفیر ھونگے ہر شام کو وہی بچے پورا دن کا کارکردگی رپورٹ دیں گے ۔جس کے پیش نظر پورا محکمہ تعلیم کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی کارکردگی کاانداذہ بھی اسانی سے ھو سکے گا اور بہتر بھی ھوجاے گی۔اور علاقے نہ صرفمعیار تعایم کو فروغ ملے گا بلکہ عدل و انصاف اور میرٹ  کا بول بالا ھوگامدینے کی ریاست کے مترادف ھوگا ۔ انہوں نے مزید کہا ٹیچرز ایسوسی ایشنگلگت بلتستان اساتذہ کی نماںندہ تنظیم ھے جس کا نصب العین اساتذہ کے حقوقکے حصول و تحفظ ۔ معیار تعلیم اور علاقے میں امن وامان کا قیام ھے۔ جس کےلیے ٹیچرز ایسوسی ایشن کا اھم کردار رہا ھے ۔ لیکن اساتذہ کے بہت سار ےمساںل فوری حل طلب ہیں خصوصا 600 سکیل 17 کی جالی پوسٹوں پر سکیل 16 کےاساتذہ کے ترقیوں کا معاملہ ایک عرصے التوا۶ کا شکار ھے فورٹیر اساتذہ کابنیادی حق ھے فورٹیر کے اصل روح کے مطابق عمل در امد کو بھی سرد خانے میںڈال دیا گیا ھے لہذا ٹیچرز ایسوسی ایشن حکام بالا سے پرزور مطالبہ کرتیھے کہ 600 سکیل 17 کی خالی پوسٹوں پر فی الفور اساتذہ کو ترقیاں دی جاںیںاور فور ٹیر پر اس کی اصل روح کے مطابق جلد از جلد عمل در امد کیا جاےبصورت دیگر ٹیچرز ایسوسی ایشن سخت اقدام اٹھانے پر مجبور ھوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں