207

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جشن شندور2019کے لئے پانج پولوٹیموں کا اعلان کردیا

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جشن شندور2019کے لئے پانج پولوٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے ہفتہ29جون کوضلعی انتظامیہ اورڈسٹرکٹ سلیکشن کمیٹی کے اجلاس میں ذیل ٹیموں کا اعلان کیا گیا۔
(چترال اے ٹیم) کے لئے اظہار علی خان(کپتان)، صوبیدار اسرار ولی،حوالدار شہزد احمد شاجی،نائیک امیر حمزہ،فیروز علی خان،حوالدار ضیا ء الرحمن اور عرفان علی خان۔
(چترال بی ٹیم)رضا خان(کپتان)،الحاج الرحمن،اشفاق احمد،نصیر اللہ خان،شاہ ولی،اصغر حسین،آصف حسین اور معصود الرحمن۔
(چترال سی ٹیم) علی قلعی خان (کپتان)،ارباب قلعی خان،شجاع الرحمن،مقصود علی شاہ،عدنان احمد،اکرام اللہ لال،ہارون علی شاہ اور یاسر علی خان۔
(چترال ڈی ٹیم) شمیم احمد(کپتان) نسیم احمد،محمد شاہد خان،محمد الیاس (ریشن)،عبدالحلیم(لٹکوہ) سکندر(بونی)،ندیم احمد(کوشٹ) اور محمد ایوب(لٹکوہ)۔
(سب ڈویژن مستوج ٹیم)شہباز نیاب(کپتان) ضیا اللہ(بونی)،ثناء اللہ(بونی)تنویر احمد(بونی)،نذیر احمد(بونی)،انور ولی(بونی) اور راجیر الی شاہ جی(سنغور)شامل ہیں۔
شندور پولو فیسٹول کے ہر دل عزیز پولو پلیئرشہزادہ سکندر الملک کا نام کسی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔پولو شائقین حیران ہے کہ شندور پولو کے ہیرو شہزادہ سکندر الملک نے خود کھیلنے سے انکار کیا یا اُنہیں انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی کی طرف سے ایونٹ میں شامل نہیں کیا گیا۔جس کی ابھی تک وجہ معلوم نہ ہوسکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں