202

چترال پریس کلب کے زیر اہتمام اتوار کو صبح 10بجے، گولین وادی کے چشمہ کے مقام پر پریس فورم منعقد کیا جارہا ہے

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال) چترال پریس کلب کے زیر اہتمام اتوار کو صبح 10بجے گلیشئر پھٹنے کے نتیجے میں سیلاب (گلاف) سے متاثر ہ گولین وادی کے چشمہ کے مقام پر پریس فورم منعقد کیا جارہا ہے جس میں تمام متاثرین سیلاب اپنے مسائل بیان کریں گے۔ چترال پریس کلب کے صدر ظہیر الدین نے گولین کے تمام متاثرین کو اس فورم میں شریک ہوکر علاقے کے مسائل بیان کرنے کی دعوت دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں