159

سنوغورمیں جوان سال لڑکی نے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

 اپر چترال سنوغور سے تعلق رکھنی والی فرسٹ ائیر کی طالبہ جوان سال ثنا سید دختر سید نظار علی شاہ نے بدھ کے روز سہ پہرساڑھے پانج بجے کے قریب دریا میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ذرائع کے مطابق طالبہ نے ایف ایس سی کے امتحان میں نمبر کم آنے کی وجہ سے دل برداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔نعش چرن پل کے نزدیک دریا سے برآمد کرکے ہسپتال پہنچائی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں