214

ڈی پی اوچترال کپٹن(ر) فرقان بلال تبدیل،وسیم ریاض نیا ڈی پی او چترال تعینات

صوبائی پولیس افیسر خیبرپختونخواہ پشاور کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق ڈی پی او چترال کپٹن(ر) فرقان بلال(پی ایس پی،بی ایس18-)کو چترال سے تبدیل کرکے سی پی او پنجاب تعینات کیا گیاہے۔جبکہ وسیم ریاض(پی ایس پی،بی ایس18-)کوایس پی کوارڈنیشن سی سی پی سے ڈی پی او چترال تعینات کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں