192

14اگست 2019کوپولوگراونڈ چترال سے پراناپی آئی اے چوک تک ایک اعظیم الشان ریلی کاانقعاد کیا

چترال (نامہ نگار)14اگست 2019کوپولوگراونڈ چترال سے پراناپی آئی اے چوک تک ایک اعظیم الشان ریلی کاانقعاد کیاگیا۔ریلی میں آل پارٹیز،وکلاءبرادری،تجاربرادری،پنشنرز،سول سوساٹیزاورپوری چترالی عوام نے کشمیریوںپربھارتی جارحیت کے خلاف افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کاعہدکیا۔اس حوالے سے ہونے والی جلسہ میں مختلف مکتبہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔اُن کاکہناتھاکہ کشمیرپاکستان کی شہدگ ہے ہم آمن پسندہیں لیکن کوئی ہماری آمن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھے۔ریلی کے اختتام میں کشمیر بنے گاپاکستان،پاکستان زندہ باد اورپاک فوج زندہ بادکے نعرے لگاکردعائیہ کلمات کے ساتھ ختم کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں