آرمی کی طرف سے ارندوگول میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد
ایڈیٹر انچیف
چترال(نامہ نگار)آرمی کی طرف سے ارندوگول میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقادکیاگیاجس میں مردوں،عورتوں اوربچوں سمیت ایک ہزارلوگوں کامفت چیک آپ اورادویات دی گئی ۔مقامی لوگوں نے پاک آرمی کے اس اقدام کوبہت سراہا۔