236

دوکھ کی اس گھڑی میں ہم وزیر اعلی محمود خان کے ساتھ برابر شریک ہیں۔ترجمان مسلم لیگ ق

پشاور(چیف اکرام الدین)پاکستان مسلم لیگ ق خیبر پختونخوا ترجمان صفدر خان باغی نے وزیر اعلی محمود خان کی والدہ ماجدہ کے وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی والدہ ماجدہ مرحومہ کو اللہ رب العالمین جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین اور انکی تمام فیملی کو صبر وجمیل عطا فرمائے ترجمان مسلم لیگ ق خیبر پختونخواہ صفدر خان باغی نے مزید کہا کہ دوکھ کی اس گھڑی میں ہم وزیر اعلی اور مرحومہ کی لواحقین کے ساتھ غم میں برابر شریک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں