189

محرم الحرام کےتقدس کے پیش نظر جشن بروغل کی تاریخ تبدیل, 12اور13ستمبرکوجشن منایا جائے گا،ڈی سی

چترال/ محرم الحرام کی تقدس کو سامنے رکھتے ہوئے ڈسٹرکٹ انتظامیہ نے جشن بروغل کی تاریخ کو تبدیل کردیا ہے،ڈپٹی کمشنراپرچترال شاہ سعود کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اس سال جشن بروغل کو بھرپورانداز میں منانے کے لیے تمام انتظامات پہلے ہی سے مکمل کر لیے گیے ہیں،شیڈول کی تبدیلی سے جشن کی رنگینوں میں کوئی کمی نہیں ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں