220

موڑکہو پولیس کی جانب سے 17000 گرام خام چرس  

*موڑکہو پولیس کی جانب سے 17000 گرام خام چرس
(6.09.2019) ڈی۔پی۔او چترال وسیم ریاض (PSP) کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران SHO تھانہ موڑکہو SI گل محمد نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نغمان ولد رحمان شاہ سکنہ شیرانڈور موڑکہو کے قبضے سے 17000 گرام خام چرس برآمد کئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں