ڈی پی او چترال وسیم ریاض کی خصوصی ہدایت پرمنشیات فروشوں کےخلاف جاری کریک ڈاون کے دوران ایس ایچ او تھانہ یارخون ایس آئی شیراحمدنے کارروائی کرتے ہوئے ملزم سیدگوہرعلی شاہ سے اٹھارہ کلوگرام خام چرس ،ایس ایچ اوتھانہ چترال ایس آئی انورشاہ نے534گرام چرس اورایس ایچ آوتھانہ رمبورایس آئی رفیع اللہ نے 7.5لیٹردیسی شراپ برآمدکءے ملزمان گرفتارمزیدتفتیش جاری ہیں