ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وسیم ریاض کا چارج سنبھالنے کے بعد پہلا دورہ بونی،اورعمائیدین علاقہ سے ملاقات کے ساتھ کھلی کچہری کا انعقاد،اس موقعے پر علاقے کے معتبرات نے ڈی پی او کو خوش آمدید کہنے کے ساتھ محکمے سے متعلق عوام اور پولیس فورس کو درپیش مسائل کو گوش گزار کیا،ڈی پی او وسیم ریاض نے چترال کی آمن اوربھائی چارے کو مثالی قرار دے کراپنے ترجیہات بیان کرتے ہو بتایا کہ انہوں علاقے سے منشیات کی لعنت کو مکمل ختم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھاے ہیں جن میں منشیات کے عادی افراد سے زیادہ منشیات کے کاروبار میں ملوث افراد کو قانون کے شکنجے میں لانا شامل ہے،اس ضمن میں چترال پولیس نے چترال کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں گرفتاریاں عمل میں لائی ہیں،جس کے نتیجے میں اس گھناونے دھندے میں ملوث بعض سمگلرزکاروبار چھوڑ چکے ہیں اور بعض