476

ROSEکے چیرمین ہدایت اللہ آج اتوار کے دن شام 5بجے پشاور کے FM 92.2کے گورزین پروگرام میں مہمان خصوصی ہوں گے

چترال (نامہ نگار) اعلیٰ تعلیم کے لئے سرگرم عمل تنظیم ROSEکے چیرمین ہدایت اللہ آج اتوار کے دن شام 5بجے پشاور کے معروف ریڈیو چینل FM 92.2کے گورزین پروگرام میں مہمان خصوصی ہوں گے جس میں وہ چترال میں اعلیٰ تعلیم کے حصول میں طلباء طالبات کو درپیش مشکلات اور دیگر متعلقہ موضوعات پر گفتگو کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں