176

انتقال پر ملال

چترال (بےورورپورٹ ) چترال کے معروف عالم دین ، سابق امیرجماعت اسلامی تحصیل موڑکہواور سابق خطیب گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کو ہاٹ روڈپشاورقاری محمدامان بقضائے الہی انتقال کر گئے ا نہےں بدھ کے روز آبائی قبرستان سماگول موڑکہو سپرد خاک کر دےا گےا۔ سوگواران مےں ڈاکٹررحمت امان ، روح الامین ، عزےز الرحمن اور ڈاکٹررکن الدین شامل ہےں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں